چین، سمندری طوفان سے 40 لاکھ متاثر

چین میں طاقتور سمندری طوفان لیکیما نے تباہی پھیلائی ہے جس میں پہاڑی تودے گرنے سے 148 افراد ہلاک اور 40 لاکھ متاثر ہوئے ہیں۔

چین کے خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق سمندری طوفان ڈیڑھ سر کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دو کروڑ آبادی والی شہر شنگھائی کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں دس لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سمندری طوفان کی وجہ سے 40 لاکھ افراد کو بجلی اور دیگر سہولیات کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

شہر میں ریلوے نظام اور ایئرپورٹ کو بند کیا گیا ہے جبکہ ایک ہزار فلائٹس کے رخ دیگر شہروں کی طرف موڑ دیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close