امریکی اخبار دفتر میں 5 قتل

امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپلیس میں مقامی روزنامے ’’کیپٹل گزٹ‘‘ کے نیوز روم میں فائرنگ کا واقعہ کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ۔ پولیس ترجمان کے مطابقاخبار کے دفتر کو سیل کرکے تلاشی لی گئی اور شخص کو گرفتار کرلیا جس پر حملہ آور ہونے کا شبہ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close