ملنگا کا ٹی ٹونٹی ورلڈ ریکارڈ

سری لنکا کے تیز رفتار اور انوکھے ایکشن والے بولر لیستھ ملنگا نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

لیستھ ملنگا کی وکٹوں کی تعد 99 ہو گئی ہے۔ انہوں نے شاہد آفریدی کی 98 وکٹوں کے ریکارڈ توڑا ہے۔

ایک روزہ اور ٹیسٹ میچوں میں بھی سب سے زیادہ کھلاڑی آؤٹ کرنے کا ریکارڈ سری لنکا کے پاس ہے۔ سپنر مرلی دھرن نے ون ڈے میں 584 اور ٹیسٹ میں 800 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

لیستھ ملنگا کو سوشل میڈیا پر کرکٹرز اور مداحوں نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close