کابل کی خواتین ڈرائیورز

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین ڈرائیور نے پنک شٹل سروس شروع کی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دور کے بعد خواتین نے معاشرے کے ہر شعبے کا رخ کیا ہے۔

یاد رہے کہ افغانستان میں طالبان دور حکومت میں خواتین کے لیے سرکاری و نجی شعبے میں ملازمتوں کا حصول ناممکن ہو گیا تھا۔

تصاویر: الجزیرہ انگلش ٹوئٹر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close