اسلام آباد سے لاپتہ بچی مل گئی

چودھری عذیر بن قیصر

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے دو دن قبل لاپتہ ہونے والی تیرہ سالہ بچی کو پولیس نے سوات سے بازیاب کرا لیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کمشکا اپنے سکول کے دوست کے ساتھ پہلے مری اور پھر سوات سیر کے لیے گئی تھی۔

کمشکا کے لاپتہ ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے اس کی بازیاب کے لیے ٹوئٹر پر ’کمشکا مسنگ‘ کے ہیش ٹیگ سے ٹرینڈ چلایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close