پشاور میں ریچھ کا بچہ غائب

پاکستان کے شہر ‏پشاور کے چڑیا گھر سے چار ماہ کا ریچھ غائب ہو گیا ہے۔

صحافی جمشید باغوان کے مطابق ریچھ کا بچہ پچھلے مہینے 35 لاکھ روپے میں خریدا گیا تھا۔

حکام نے بتایا ہے کہ ریچھ کا بچہ گارڈ کو دھوکہ دے کر بھاگ گیا ہے جس کو پکڑنے کے لیے مقامی لوگوں سے مدد طلب کی گئی ہے۔

ریچھ کو پکڑنے کے لیے چڑیا گھر کے علاقوں میں مساجد کے کاؤڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close