دیور نے بھابھی کو آگ لگا دی

راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے علاقے میں مبینہ طور پر دیور نے بھابھی کو آگ لگا کر قتل کر دیا ہے۔

صحافی یاسر حکیم مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے معمولی جھگڑے پر بھابھی کو آگ لگائی۔ مقتولہ فوزیہ بی بی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔

پولیس نے ملزم صدیق کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close