وحید مراد کے لیے گوگل کا ڈوڈل

پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کے یوم پیدائش پر عالمی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں ان کا ڈوڈل بنا کر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

یاد رہے کہ 1983 میں وحید مراد 45 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close