بلاول سے علی وزیر اور محسن داوڑ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اراکین قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر نے ملاقات کی ہے۔ محسن داوڑ اور علی وزیر نے بلاول بھٹو زرداری کا ان کی رہائی کے لیے اواز آٹھانے پر شکر یہ ادا کیا۔

ایک بیان کے مطابق بلاول بھٹو زدراری نے کہا میں آئین کی بالا دستی کے لیے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے علی وزیر اور محسن داوڑ نے اسلام آباد زرداری ہاؤس میں ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ،بلاول بھٹو زرداری کی محسن داوڑ اور علی وزیر سے ملاقات کرنے والے وفد میں قبائلی عمائدین بھی موجود ہمراہ تھے محسن داوڑ اور علی وزیر کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان کی رہائی کیلئے آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین کی بالادستی کے لئے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close