داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی ہلاک

امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدای کو ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ بھی کیا ہے تاہم وہ اس حوالے سے تفصیلی بیان دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close