امریکی کانگریس کی رکن کا سیکس سکینڈل

امریکہ میں کیلیفورنیا سے منتخب ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس کی رکن کیٹی ہل نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔

کیٹی ہل کی اپنے شوہر سے علیحدگی کا مقدمہ چل رہا ہے اور ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ کانگریس میں اپنی سٹاف رکن کے ساتھ جنسی عمل میں ملوث تھیں۔

سوشل میڈیا پر اپنا استعفا پوسٹ کرتے ہوئے کیٹی نے غم و غصے کا بھی اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر ان کی کانگریس میں سٹاف خاتون کے ساتھ تصاویر سامنے آنے کے بعد تنقید کا سامنا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close