ٹاپ کلاس آل راؤنڈر پر پابندی

کرکٹ کی عالمی کونسل نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر شکیب الحسن پر دو سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

شکیب الحسن نے تسلیم کیا تھا کہ انہوں نے بکیوں کی جانب سے میچ فکسنگ کی پیش کش سے آئی سی سی کو آگاہ نہیں کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close