آزادی مارچ: اسلام آباد میں ہزاروں جمع

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے حکومت مخالف آزادی مارچ کے شرکا نے اسلام آباد میں پڑاؤ ڈالا ہے۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بھی سٹیج پر مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں۔

ہزاروں کی تعداد میں جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کے علاوہ عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ ن اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے تعلق رکھنے افراد اسلام آباد میں داخل ہونے والی کشمیر ہائی وے پر موجود ہیں۔

مارچ کے شرکا میں کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت اور اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close