ٹرمپ نے پاکستانی رپورٹرز کی تعریف کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی رپورٹرز کی تعریف کر دی۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی رپورٹرز کو امریکی صحافیوں سے بہتر سمجھتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے ایک رپورٹر سے پوچھا کہ کیا آپ پاکستان سے ہیں؟ اور پھر کہا کہ ”اچھا، میں بھی کچھ پاکستانی رپورٹرز یہاں چاہتا ہوں۔ میں ان کو اپنے رپورٹرز سے زیادہ بہتر سمجھتا ہوں۔“

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close