انڈیا نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی

انڈیا میں حکومت نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعے اپنے آئین کے دو آرٹیکلز کو حذف کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انڈیا کے وزیر داخلہ امیت شا نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا کہ آرٹیکل 370 اے کے خاتمے کا صدارتی فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔

انڈیا نے لداخ کے علاقے کو الگ حیثیت میں اپنا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے جہاں قانون نہیں بنایا جائے گا جبکہ جموں وکشمیر کو قانونی اختیارات کے ساتھ اپنی یونین میں شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعظم محبوبہ مفتی نے اس کو ہندوستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close